مندرجات کا رخ کریں

پاکستان

ویکی لغت سے
ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

لفظ پاکستان اِن لفظوں سے بنا:

  • پاک ؛ مطلب:صاف ستھری (برائیوں سے پاک) جگہ ــ
  • ستان ؛ مطلب: جگہ یا زمین ــ

پڑھنے کا طریقہ

پَاکِستَان (پ ا ک س ت ا ن)

نام

لفظ پاکستان فارسی لفظ پاک اور ستان کا مرکب ہے۔ پاک کا مطلب پاک لوگوں کا اور ستان سے مراد جگہ ہے یعنی پاکستان کا مطلب پاک جگہ یا پاک لوگوں کی جگہ ہے۔