آبدار

ویکی لغت سے

ا۔ تازہ و سیراب

2۔ وہ شخص جو امیروں کے ہاں پانی پلانے پر مقرر ہو۔

3۔ چمکیلا ، صاف

4۔ تیز دھار کا ہتھیار

5۔ لطیف و نفیس

6۔ مجلا ۔ خوبصورت


رومن[ترمیم]

Abdar


انگریزی[ترمیم]

Person having charge of the drinking water
Brilliant polished, bright (as gems)
Well-tempered (as steel); sharp (as sword