آب دیدہ ہونا

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

محاورہ

معانی[ترمیم]

  1. آنکھوں میں آنسو بھر لانا
  2. غمگین ہونا

مثال[ترمیم]

اس نے آب دیدہ ہو کر کہا کہ اس کی خون پسینے کی کمائی ضائع ہو گئی۔