آراستہ

ویکی لغت سے

فارسی ۔ صفت

1۔ سجایا ہوا۔ سنوارا ہوا ۔ سنگار کیا ہوا

2۔ تیار ۔ آمادہ ۔ کیل کانٹے سے درست ۔ لیس


رومن[ترمیم]

Aarastha

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Prepared; decorated; arranged; equipped