آرڈر

ویکی لغت سے

انگریزی ۔ مذکر ۔ اسم

1۔ حکم ۔ ارشاد ۔ فرمان ۔ فرماش

2۔ درجہ ۔ مرتبہ

3۔ اعزازی سلسلہ

4۔ تمغہ

5۔ امن و امان ۔

6۔ ہُنڈی ۔ حکم ادائی


رومن[ترمیم]

Ardar

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Order