آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

ویکی لغت سے

1۔ اونچی سرکار سے کام نکل گیا مگر معمولی اہل کار کی مخالفت سے رک گیا

2۔ اونچے مرتبے سے گرنا

3۔ مفت ہاتھ آنا ۔بے وقعت ہونا

4۔ ایک مصیبت سے نکلا اور دوسری مصیبت میں جا پھنسا۔

رومن[ترمیم]

Aasman se gira khajur men atka

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Out of the frying pan into the fire