آلا2

ویکی لغت سے

آلا{2} {آ + لا} (سنسکرت)

سنسکرت میں اصل لفظ آلی ہے۔ اس سے ماخوذ اردو میں آلا مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1891ء میں "امیراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: آلے {آ + لے}

جمع: آلے {آ + لے}

جمع غیر ندائی: آلوں {آ + لوں (واؤ مجہول)}

معانی[ترمیم]

طاق، چھوٹی محراب، موکھا جس میں چراغ وغیرہ رکھا جائے۔ "وہاں ایک آلے پر ایک خربوزہ کٹا ہوا پڑا تھا۔" [1]

انگریزی ترجمہ[ترمیم]

A small recess in a pillar or wall for holding a lamp

مترادفات[ترمیم]

مِحْراب طاقْچَہ

حوالہ جات[ترمیم]

     1  ^ ( 1936ء، پریم چند، پریم چالیسی، 239:2 )