آنکھوں دیکھا بھٹ پڑے مجھے کانوں سننے دے

ویکی لغت سے

اردو محاورہ

کسی کی دیکھی ہوئی بات کو غلط اور اپنی سنی ہوئی بات کو سچ بتانے کی ضد کرنا