آنکھیں آسمان سے لگی ہونا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

بارش نہ ہونے یا دعا قبول نہ ہونے یا کبوتروں کے پرواز دیکھنے کے لیے نگاہیں آسمان کی طرف ہونا