آنکھیں سفید ہونا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

زیادہ رونے یا انتظار سے آنکھیں اندھی کرنا


رومن[ترمیم]

Aankhen sufed hona

تراجم[ترمیم]

انگریزی : To become blind (with weeping or vain expectation