آنکھ کا حجاب

ویکی لغت سے

آنْکھ کا حِجاب {آنْکھ (ن غنہ) + کا + حِجاب}

اردو ۔ اسم ۔ مذکر

معانی[ترمیم]

آنکھ کی شرم۔ حیا

رومن[ترمیم]

aankh ka hejab {aankh (n ghnah) + ka + hejab}