آنکھ ہی پھوٹی تو بھوں سے کیا کام

ویکی لغت سے

اردو ۔ مثل

جب اصل ہی نہ رہی تو فروع سے کیا تعلق ۔ جب اصل تعلق ہی ختم ہو گیا تو پھر آنا جانا کیسا