آٹا گیلا ہونا

ویکی لغت سے

ا۔ آٹے میں پانی پڑ جانا

2۔ وقت پڑنا ۔ کام بگڑنا ۔ مشکل میں پڑنا ۔ حیران ہونا


رومن[ترمیم]

Aata gila hona

تراجم[ترمیم]

انگریزی : To be plunged into difficulties; to get into hot water