آٹھوں گانٹھ کمیت

ویکی لغت سے

ضرب المثل

وہ کمیت گھوڑا جس کے آٹھوں جوڑ بہت مضبوط ہوں۔

2۔ شریر ۔ چالاک ۔ عیار ۔ ہوشیار ۔ مضبوط


رومن[ترمیم]

Aathon ganth kumait

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Clever; shrewd; cunning; cute; (Lit) A boy horse with all the eight joints marked reddish-brown; The four knees and the four ankles