آپ کو دور کھینچنا

ویکی لغت سے

گھمنڈ کرنا ۔ تکبر کرنا 2۔ عام لوگوں سے نفرت کرنا 3۔ الگ تھلک رہنا


رومن[ترمیم]

Aap ko dur khenchna

تراجم[ترمیم]

انگریزی : To keep oneself aloof (from); to think too much of one’s self