ابھی چھٹی کا دودھ نہیں سوکھا

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

ہنوز نادان بچے ہیں۔ کچھ تجربہ نہیں رکھتے ۔ کم عقل لونڈے ہیں