اسہام
Appearance
تلفّظ
[ترمیم]اِسْہام [اِس + ہام]
معانی
[ترمیم]حصّہ ڈالنا، حصّہ داری کرنا، مدد کرنا، شراکت کرنا
متغیّر
[ترمیم]اسہام کاری
حیثیت
[ترمیم]فعل
مآخذ
[ترمیم]عربی
مثالِ استعمال
[ترمیم]- مسجد کے چندہ میں اسہام باعثِ اجر و ثواب ہے.
مترادفات
[ترمیم]لاطینی شکل
[ترمیم]Ishaam
انگریزی متبادل
[ترمیم]Contribute