الو سیدھا کرنا

ویکی لغت سے

الو یعنی جو چیز الٹ گئی ہے اسے سیدھا کرنا- الو یعنی الٹا ہوا بروزن پلو یعنی پلٹا ہوا ہے، نہ کہ الو بمعنی پرندہ الو۔