اَٹھراہ

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔ مذکر

ایک بیماری حسین بچہ سوکھ جاتا ہے اور آخر مر جاتا ہے۔

2۔ عورتوں کی ایک بیماری جس میں بچہ آٹھوایں مہینہ پیدا ہوتا ہے اور زمانہ شیر خوارگی میں مر جاتا ہے زندہ نہیںرہتا۔