اَپرینٹس

ویکی لغت سے

Apprentice

انگریزی ۔ اسم ۔ مذکر

امیدوار۔ کسی آسامی کا خواہاں

2۔ کسی علم یا فن یا عہدہ کا کام سیکھنے کے لیے بلا اجرت پر کام کرنے والا

3۔ نوآموز ۔