اَپھار

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔ مذکر

1۔ پیٹ کی پھولن

2۔ مویشی کے پیٹ کی بیماری جو جگالی بندے ہونے سے ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے پیٹ پھول جاتا ہے

3۔ کھلیان بنانے اور اناج کی بالیوں اور پولیوں کا ڈھیر

مزید دیکھیے

اُپھار