اَپھردکتا

ویکی لغت سے

اسم ۔ مذکر

موسیقی میں کھرج گرام کے ساتھوں مورچھنے کا نام ہے جس کی شکل یہ ہے

رے ۔ گا ۔ گا۔ ما ۔ پا ۔ دھا ۔ نی ۔ سا۔ سا ۔ نی ۔ دھا ۔ پا ۔ ما ۔ گا ۔ رے ۔ سا

یعنی رکھپ سے ٹیپ کی کھرج تک اور ٹیپ کی کھرج سے واپس رکھب تک