اُتراتہا

ویکی لغت سے

اردو۔ مذکر

موسیقی میں کھرج گرام کے تیسرے مورجھنے کا نام جس کی شکل یہ ہو

دھا۔ نی ۔ سا۔ رے ۔ گا ۔ ما ۔ پا۔ گا۔ رے ۔ سا۔ نی ۔ دھا۔ یعنی دھوت سے پنچم تک اور پنچم سے واپس دھویت تک