مندرجات کا رخ کریں

اِجَارَہ

ویکی لغت سے

عربی۔ اسم ۔ مذکر

1۔ ٹھیکا۔ ایک مقررہ مدت تک کے لیے اجرت یا معاوضہ لے دے کر شے پرتصرف

2۔ قبضہ ۔ تصرف

3۔ دعوی ۔ زور ۔ زبردستی

4۔ کرایہ