اپنا اپنا ، پرایا پرایا

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

1۔ عزیز سے کتنی ہی بے تعلقی اور بگاڑ ہو وہ پھر بھی عزیز ہے۔ بیگانہ کتنی ہی دوستی کا اظہارکرے عزیز کی برابری نہیں کر سکتا ۔ وقت پڑنے پر عزیز ہی کام آتا ہے

2۔ اپنی چیز کا جو فائدہ ہے وہ دوسرے کی چیز کا نہیں ہو سکتا