اپنا بنانا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

1۔ کسی چیز کو اپنی ملکیت قرار دینا۔ دوسرے کی چیز پر قبضہ کرنا ۔ کسی کو اپنے عزیزوں میں شامل کرنا ۔ اپنانا

3۔ رشتہ جوڑنا ۔ دوستی کرنا ۔ طرف دار بنانا۔ دلدادہ بنانا۔ فریفتہ کرنا