اپنا بِسم اللہ دوسرے کا نعوذُ باللہ

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

لوگ اپنی چیز کی تعریف کرتے ہیں اور دوسرے کی چیز کی مذمت کرتے ہیں