اپنا پیسہ کھوٹا تو پرکھنے والے کا کیا دوش

ویکی لغت سے

اپنا دام کھوٹا تو پرکھنے والے کا کیا دوس

اردو۔ مثل

اپنی چیز ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے ۔سچی اور کھری بات پر قائل ہو جانا چاہیے