اپنا پیٹ تو کتا بھی پال لیتا ہے

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

تن پروری کوئی خوبی کی بات نہیں یہ کام تو جانور بھی کر لیتے ہیں۔ دوسروں کے کام آنا ہی انسانیت ہے