اپنے پوت کنوارے پھریں ، پڑوسن کے پھیرے

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

1۔ اپنے کنوارے لڑکوں کی تو کوئی فکر نہیں غم ہے تو پڑوسن کے پھیروں یعنی شادی کا۔

2۔ پڑوسن میں بیاہی جائیں اور اپنے بیٹوں کو لڑکی نصیب نہ ہو۔ عزیز محروم رہیں۔ غیر گلچھرے اُڑائیں