اپنے ہاتھ سے

ویکی لغت سے

اردو۔ متعلق ۔ فعل

1۔ خود ۔ اپنے آپ ۔ کسی کی مدد کے بغیر

2۔ اپنے فعل سے ۔اپنے کیے کی بدولت