مندرجات کا رخ کریں

بائبل

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات

[ترمیم]

لفظ بائبل یونانی زبان کے لفظ tà biblía سے مشتق ہوا ہے جس کے معنی "کتابیں" ہیں اور یہ اردو زبان میں انگریزی bible سے ماخوذ ہے۔

اسم معرفہ

[ترمیم]

بائبل مذکر, ہندی ہجے: बाइबिल (بائِبِل)

  1. یہود اور نصاریٰ (مسیحی) کے مذہبی صحیفوں کے مجموعہ کو بائبل کہا جاتا ہے۔ اِس کے علاوہ اِس مجموعہ میں یسوع مسیح (عیسیٰ) اور دیگر انبیائے بنی اسرائیل کے صحائف بھی موجود ہیں۔ اکثر صحائف انبیا طویل ہیں اور اکثر مختصر ہیں۔

مترادفات

[ترمیم]
  • کتاب مقدس (یہ اردو و پنجابی بولنے والے مسیحیوں بولتے ہیں۔)