حوصلہ خیز

ویکی لغت سے

حَوصَلَہ خیز {حَو (ولین) + صَلَہ + خیز (ی مجہول)}

صفت ذاتی

معانی[ترمیم]

1. ہمت پیدا کرنے والا، جرات دلانے والا۔