مندرجات کا رخ کریں

قادیانی

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

قادیان + -ی(عربی حرف نسبی) . جس کا مطلب ہے "قادیان کا" قادیان سے، پنجاب، ہندوستان کے ایک قصبے؛ وہ مقام جہاں سے تحریک شروع ہوئی

اسمِ صفت

[ترمیم]

قادیانی

  1. شہر قادیان کے باسی
  2. مرزا غلام احمد قادیانی (خود ساختہ نبی) کے پیروکار آئین پاکستان کے مطابق یہ لوگ کافر ہیں اور یہ مذہبی اقلیت ہیں جن کو آئین نے قادیانی کہا ہے۔(جو خود کو احمدی کہتے ہیں)۔

تراجم

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

قادیانی ؟

  1. تحریک احمدیہ کا پیروکار۔