مار بر گنج

ویکی لغت سے

فارسی[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

مار بر گنج

  1. خزانے پر سانپ۔
  2. کنجوس آدمی کے متعلق بولتے ہیں جو مال جمع کرکے نہ خود کھائے اور نہ دوسروں کو کھلائے۔