مجیرا

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: مجیرا نواز

اردو[ترمیم]

اسم[ترمیم]

مجیرا مذکر

  1. تانبے یا کانسی کی دو گہری رکابیوں کی جوڑی جنہیں آپس میں ٹکرا کر یا لکڑی سے کھڑکھڑا کر بجاتے ہیں۔

تراجم[ترمیم]

انگریزی[ترمیم]