ملا نہ ہوگا تو کیا مسجد میں اذان نہ ہوگی

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ملا نہ ہوگا تو کیا مسجد میں اذان نہ ہوگی

  1. کوئی کام کسی کے بغیر رکا نہیں رہتا۔