من خوب می شناسم پیران پارسا را

ویکی لغت سے

فارسی[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

من خوب می شناسم پیران پارسا را

  1. لفظی معنی ہیں کہ: میں پرہیزگار پیروں کو خوب جانتا ہوں۔
  2. اُس وقت بھی بولتے ہیں جب آدمی مکار آدمیوں سے خوب واقف ہو۔