ناخلف بیٹے سے بیٹی بھلی

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ناخلف بیٹے سے بیٹی بھلی

  1. برے لڑکے سے لڑکی ہی بہتر ہے۔
  2. اُس وقت بولتے ہیں جب بیٹا نکما ہو اور کچھ کام نہ کرتا ہو۔

حوالہ جات[ترمیم]