نسیجی مہندس

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

مفہوم[ترمیم]

طب کا وہ شعبہ ہے کہ جسمیں بیماری یا حادثہ میں ضائع ہوجانے والے اعضا (آرگنز) یا نسیجات (ٹشوز) کو انسان کے اپنے ہی خلیات کو استعمال کرتے ہو‎ۓ نۓ سرے سے بنایا جاتا ہے۔

رومن[ترمیم]

  • Naseeji Muhandis

تراجم[ترمیم]

  • Tissue Engineering