مندرجات کا رخ کریں

נביאים

ویکی لغت سے

عبرانی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

נְבִיאִים (نَڤِیئِیم)

  1. انبیا/انبیاء - נביא (نڤی) کا جمع۔

اسم معرفہ

[ترمیم]

נְבִיאִים (نَڤِیئِیممذکر

  1. (یہودیت) اسفار انبیاء یا نبییم - عبرانی بائبل (جسے تَناخ کہا جاتا ہے) کے تین جلدوں میں سے دوسری جلد۔