مندرجات کا رخ کریں

آؤ بھگت

ویکی لغت سے

آؤ بھَگَت {آ + او (و مجہول) + بھَگَت} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم آؤ کے ساتھ سنسکرت زبان سے ہی اسم بھگت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1933ء میں "میرے بہترین افسانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

معانی

[ترمیم]

خاطر تواضع، مدارت، آؤ بھگت۔

"بدھو اس کی خوب آؤ بھگت کرتا تھا .... وہ اسے کبھی دودھ اور شربت پلائے بغیر نہ آنے دیتا۔" [1]

مترادفات

[ترمیم]

خاطِر مَدارَت عِزَّت خاطِر تَواضُع

رومن

[ترمیم]

Aao bhagat

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Civil reception; courteous welcome; courtesy; civility

حوالہ جات

[ترمیم]
     1  ^ ( میرے بہترین افسانے، 1933ء، 16 )