آئینِ فوجداری

ویکی لغت سے

فارسی۔ اسم ۔ مذکر

فوجی اور جنگی قانون ۔ وہ قانون جس میں جرم اور اس کی سزا کا بیان درج ہو


رومن[ترمیم]

Aain-e-fojdari

تراجم[ترمیم]

انگریزی: Criminal law