آئِینَہ باطِن {آ + ای + نَہ + با + طِن}صفت ذاتی
روشن ضمیر ۔ نیک دل ۔ صاف باطن ۔ دل کی بات جان لینے والا
Aainah-e-batin
انگریزی: Clear conscience; a pure-heart; enlightened person; clairvoyant