آئینہ پرداز

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search
آئِینَہ پَرْداز {آ + ای + نَہ + پَر + داز} (فارسی) اسم ۔ فاعل


صفت ذاتی

آئینہ کو جلا دینے والا صقیل کرنے والا،روشن گر، اجاننے والا