مندرجات کا رخ کریں

آئیں بائیں شائیں

ویکی لغت سے

آئیں بائیں شائیں {آ + ایں (ی مجہول) + با + ایں (ی مجہول) + شا + ایں (ی مجہول)} (مقامی)

بحوالہ "حکایت الصوت" اسم صوت ہے اور بغیر کسی لسانی تخصیص کے اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں 1887ء کو "جام سرشار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث)

معانی

[ترمیم]

اول جلول زٹل نیز بے سروپا کلام، مہمل بات۔

؎ تیز نگاہ ناز چلے آئیں بائیں شائیں اندھاکوئی ہوا تو کوئی کانہ ہو گیا [1]

رومن

[ترمیم]

Aain bain shain

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Irrelevant or meaningless talk

حوالہ جات

[ترمیم]
     1  ^ ( ظریف لکھنوی، 1937ء، 22:1 )