آئی موج فقیر کی دیا جھونپڑا پھونک

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

بے پروا اور آزاد منش آدمی اپنی چیز ضائع کر دیتا ہے