مندرجات کا رخ کریں

آئی ٹلے برسا سوں جیے

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

مصیبت اگر ٹل جائے تو آدمی بہت دیر تک زندہ رہ سکتا ہے۔ مصیبت سے امن ہو تو آرام سے زندگی گزر جاتی ہے۔