مندرجات کا رخ کریں

آئی 3

ویکی لغت سے

آئی{2} {آ + ای} (انگریزی)

ا آئی

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے انگریزی سے اردو زبان میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

معانی

[ترمیم]

رومن حروف تہجی کا نواں حرف (کتابت میں) I، مخففات و ترکیبات میں مستعمل، جیسے : آئی سی ایس۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

I

مرکبات

[ترمیم]

آئی سی اَیس، آئی ای اَیس، آئی اَیم اَیس

مزید دیکھیے

[ترمیم]

آئی

آئی2