مندرجات کا رخ کریں

آبادی

ویکی لغت سے

فارسی کا لفظ ، اسم ، مونث


معنی

[ترمیم]

ا۔ بستی ، باشندوں کی گنتی

2۔ آرام ، چین

3۔ رونق۔ زیبائش ، روشنی

3۔ گہما گہمی


رومن

[ترمیم]

Aabaadi


تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Population; prosperity; a village site; the people living in a place;habitation, , settlement